ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1521 روپے رہی، جو اس سے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.33 فیصد کم ہے۔ […]
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل چوتھی بارمہنگا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

بھارت میں سرکاری آئل کمپنیوں نے مئی کے دوران چوتھی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2.71 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،یہ اضافہ ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کے […]
اذان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والا اٹلی کا شہری حج کی ادائیگی میں مصروف

حج کے مقدس مناسک کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین میں ایک ایسا چہرہ بھی شامل ہے، جس کا سفرِ ایمان دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ یہ کہانی ہے اٹلی سے تعلق رکھنے والے نومسلم محمد لوقا کی، جنہیں بچپن میں ٹی وی پر سنی گئی اذان کی مسحور […]
33 سال بعد عید الاضحیٰ کے موقع پر سورج کعبہ کے عین اوپر ہو گا

رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر 33 سال بعد آسمان پر نایاب قدرتی منظر دیکھنے کو ملے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں عید کے دن سورج کے بالکل کعبہ کے اوپر آنے کی توقع ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ ایسا نایاب منظر ہر 33 سال بعد ایک بار آسمان پر […]
ڈگری ہاتھ میں تھی مگر خوشی باپ کے بغیر ادھوری تھی، بیٹی سیدھی وہاں پہنچ گئی جہاں باپ مزدوری کرتا تھا

غریب مزدور کی بیٹی نے محنت، لگن اور تعلیم کے ذریعے ناممکن کو ممکن بنا کر سب کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک محنت کش باپ کی بیٹی نے اپنی گریجویشن مکمل کرنے کے بعد زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ اپنے والد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا۔ خوشی کے اس خاص […]
مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب تمام عازمین منیٰ […]
خوشیوں کی عید ماتم میں بدل گئی، سڑک پر موت کا رقص، باپ، 3 بیٹے اور بیٹی جاں بحق،خبر سن کر ہر آنکھ اشکبار

کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ چکی شاہوانی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے گھر میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں باپ، اس […]
دوست ہو تو چین جیسا!15 تاریخی معاہدے، پاک چین تعلقات میں انقلاب، مخالفین کی نیندیں اُڑ گئیں

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے 15 اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے، جسے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چین کے […]
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج بارش متوقع ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی طور […]
ہماری جدوجہد قومی آزادی اور انصاف پر مبنی نظام کے قیام کیلئے ہے عنصر لیاقت

جموں کشمیرنیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن عوام کی امنگوں کا ترجمان بن کر میدان عمل میں ہے تا کہ کشمیری قوم کو ایک آزاد شناخت اور باوقار مستقبل دیا جا سکے غلامی کسی صورت قبول نہیں کرینگے جموں کشمیرنیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ان کی امیدوں اور خوابوں کی تکمیل کے لیے اپنی جدو جہد جاری رکھے گا عالمی […]