Roze News

مچھر مار کوائل کتنا خطرناک ہے، نئی تحقیق میں ہولناک انکشاف

مچھر مار کوائل کتنا خطرناک ہے، نئی تحقیق میں ہولناک انکشاف

کراچی: مچھروں کی یلغار ہو تو لوگوں کی اکثریت مچھر مار کوائل جلاتی ہے لیکن یہ کتنا خطرناک ہے نئی تحقیق میں ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال کے باعث ملک کی مضافاتی بستیوں میں پہلے ہی مچھروں کی بہتات ہوتی ہے جب کہ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مچھروں کی […]

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

  پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی عمر 70 برس ہے۔ایک حالیہ ایونٹ میں اداکارہ نے اپنی عمر نہ چھپانے کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا کہ وہ تو سب کو فخر کے ساتھ بتاتی ہیں کہ وہ زندگی کی 70 بہاریں دیکھ چکی ہیں، انہیں عمر […]

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات

  بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے دبئی میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو خوبصورت گلدستہ اور دلکش انگوٹھی تحفے میں دے کر سرپرائز دیا۔صبا قمر نے انسٹاگرام پر ملاقات کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں راکھی ساونت کو ہانیہ عامر کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے صبا کی جانب آتے دیکھا جاسکتا […]

پاکستان کی معاشی پوزیشن بہتر، آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کا سنہری موقع

پاکستان کی معاشی پوزیشن بہتر، آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کا سنہری موقع

اسلام آباد: پاکستان 7 ارب ڈالرکے 37 ماہ کے آئی ایم ایف ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے آخری سال میں داخل ہورہا ہے ایسے میں ملک کو ایک اہم معاشی موڑ کاسامنا ہے۔پالیسی سازوں کے سامنے سوال صرف موجودہ پروگرام کی کامیاب تکمیل کانہیں، بلکہ یہ بھی ہے کہ اس کے بعد پاکستان اپنی معیشت […]

اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو

ابھی بھی چاہتا ہوں حکومت خیبرپختونخوا کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالے

  تھرپارکر: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا تو مزید صوبے بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کر دیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرکول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے فیز تھری کا افتتاح […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میںآج پھر اضافہ

سونے کی قیمت

  کراچی: عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 116 […]

حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا، شوکت یوسفزئی

مارچ ختم کرنے کی کنجی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

  پشاور: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا۔ وزیر داخلہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر داخلہ حقائق پر پردہ نہ ڈالیں، مذاکرات کی […]

بڑھتی عمر میں پٹھوں کی کمزوری، مسلز اور طاقت برقرار رکھنے کا راز سامنے آگیا

بڑھتی عمر میں پٹھوں کی کمزوری

  فٹنس اور طبی ماہرین نے 40 سال کی عمر کو عبور کرنے والے مرد و خواتین کے لیے روزمرہ زندگی کا ایک مختصر مگر انتہائی مؤثر ورزش کا پروگرام تجویز کیا ہے جو بڑھتی عمر کے ساتھ پٹھوں کے کٹاؤ کو روکتا ہے۔ طبی تحقیق کے مطابق 40 سال کی عمر کے بعد ہر […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، پروٹیکٹڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز

آئی ایم ایف سے مذاکرات

  قرض پروگرام کی ایک ارب ڈالر سے زائد کی اگلی قسط کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے وفد کے درمیان مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ گئے۔ آئی ایم ایف مشن اورحکومتی ٹیم کےدرمیان میمورنڈم آف فنانشل اینڈ اکنامک پالیسیز کے مسودے پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت جاری ہے،عالمی مالیاتی ادارے نے ڈسکوز کی […]

دہشت گردی کا خدشہ، امریکا نے برطانوی اڈے سے تمام بمبار طیارے واپس بلا لیے

امریکا نے برطانوی اڈے سے تمام بمبار طیارے واپس بلا لیے

  امریکا نے برطانیہ کے رائل ایئر فورس فیئر فورڈ بیس سے اپنے تمام بمبار طیارے واپس امریکا منتقل کردیے ہیں جہاں ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے امریکی بی-52 اور بی-1 بمبار طیارے تعینات تھے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اڈے پر مبینہ دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے معاملے کی تحقیقات کے […]