Roze News

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

خیبرپختونخوا میں سوات، خیبر اور شانگلہ سمیت گردونواح کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 224 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سامنے آئی ہے۔ جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کی بڑی وجوہات میں مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات میں اضافہ اور […]

علی امین گنڈاپور لانگ مارچ چھوڑ کر قافلے سمیت واپس ڈیرہ اسماعیل خان چلے گئے

علی امین گنڈاپور لانگ مارچ چھوڑ کر قافلے سمیت واپس ڈیرہ اسماعیل خان چلے گئے

یارک ٹول پلازہ کنٹینرز لگا کر بند، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا قانون ہاتھ میں نہ لینے کا اعلان، لانگ مارچ میں شرکت کی بجائے واپسی کا فیصلہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شرکت کا ارادہ ترک کرتے ہوئے قافلے سمیت واپس اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

جے یو آئی کا 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان

حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی،کیا ہونیوالا ہے ؟مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا

فضل الرحمان قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات، بدامنی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کرینگے، ترجمان  جے یو آئی نے 15 اکتوبر کو ملتان میں حکومت مخالف جلسے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ یہ جلسہ جنوبی پنجاب کی سیاسی سمت کا تعین کرے گا اور مولانا فضل الرحمان احتجاجی تحریک کے […]

ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور دیگر معزز شخصیات نے اسلام آباد میں ابراہیم فیصل ملک کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔ابراہیم فیصل ملک پاکستان آبزرور کے چیئرمین اور ایڈیٹر اِن چیف فیصل زاہد ملک کے صاحبزادے ہیں۔ ابراہیم فیصل ملک کا نکاح معروف مذہبی سکالر مولانا آزاد […]

پاکستانی روپیہ قدم بہ قدم استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کتنے کا ہوگیا؟

پاکستانی روپیہ قدم بہ قدم استحکام کی جانب گامزن، ڈالر کتنے کا ہوگیا؟

انٹربینک مارکیٹ میں پیر کے روز بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری کا تسلسل برقرار رہا۔ کاروباری دن کے اختتام پر مقامی کرنسی 277.06 روپے پر بند ہوئی جس سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.01 روپے (1 پیسہ) کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ […]

موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، سیکیورٹی سخت: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کہاں تک پہنچا، اگلی منزل کیا ہے؟

موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند، سیکیورٹی سخت: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کہاں تک پہنچا، اگلی منزل کیا ہے؟

سیکیورٹی اور انتظامی تدابیر کے تحت کرک اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر معطل رکھی گئی ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع سے شروع کیا جانے والا لانگ مارچ اپنی پہلی منزل مکمل کرنے کے بعد اب […]

6، 7 اکتوبر کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

 پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 6 تا 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔  پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم میں بارش کی پیشگوئی ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق منڈی بہاءالدین، […]

حکومت مخالف تحریک!جےیوآئی نے بھی میدان میں آنے کا اعلان کردیا

حکومت مخالف تحریک!جےیوآئی نے بھی میدان میں آنے کا اعلان کردیا

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کا اگلا پڑاؤ جنوبی پنجاب کے دل ملتان میں ہوگا، جے یو آئی کی جانب سے 15 اکتوبر کو ملتان میں تاریخی “مفتی محمود کانفرنس” منعقد کی جائے گی۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری   کے مطابق […]

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں اضافہ

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں اضافہ

 آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ستمبر 2026ء میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں اضافے کی خوشخبری سنادی۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق ماہ ستمبر میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5 اعشاریہ 95 فیصد اضافے کے بعد 46 اعشاریہ 2 لاکھ ٹن رہی ہے۔ ستمبر میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 7 اعشاریہ 35 […]