خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلا گیا، امریکی خام تیل 88 ڈالر اور اماراتی مربن 2 ڈالر کمی کے بعد 109 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔ سعودی تیل […]
انتونیو گوتریس کا دورۂ پاکستان؛ مزمل اسلم نے پاکستانی حکمرانوں کے شاہانہ انداز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اگلا بندہ نیو یارک سے کمرشل فلائٹ پرآگیا اور پنجاب کی وزیراعلیٰ کو لاہور سے بھکر جیٹ اسٹریم 500 میں جانا ہے؛ اقوام متحدہ کے سربراہ کی پاکستان آمد پر خیبرپختونخواہ کے مشیرخزانہ کا تبصرہ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اپنا ٹرالی بیگ خود اٹھانے […]
بھارتی گلوکار میکا سنگھ پھر سے پاکستانیوں کی محبت میں بول اٹھے

پاکستان برا نہیں ہے اور پاکستان کے لوگ بھی کہیں سے بھی برے نہیں ہیں، پتا نہیں کیوں ہمیں پاکستان کے مسلمان ہی خراب لگتے ہیں لیکن دبئی کے مسلمان بہت اچھے لگتے ہیں، جو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی؛ پوڈکاسٹ میں گفتگو معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان اور […]
سی پی این ای کے اعزاز میں ظہرانہ، اخباری صنعت کے مسائل پر اہم گفتگو، وفاقی وزیر عطا تارڑ کی اہم یقین دہانی

سی پی این ای کے اعزاز میں وزیر اطلاعات کی جانب سے ظہرانہاے بی سی، پریس رجسٹریشن اور اخبارات کے واجبات کی ادائیگی کے مسائل پر تفصیلی گفتگو اسلام آباد(پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے اعزاز میں گزشتہ روز وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی جانب سے ظہرانے کا […]
اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوگیا تو نقلی حکومت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی، مریم ریاض وٹو

خان کے بغیر پاکستان نہیں بچ سکتا، یہ لوگ اسے بیچ کر کھا رہے ہیں، میں کب سے کہہ رہی تھی کہ بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا، یہ لوگ کبھی بھی آسانی سے خان کو نہیں چھوڑیں گے۔ بشریٰ بی بی کی بہن کا ٹویٹ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم […]
سنجے دت کو بھارت میں سکون نہیں ملتا؟ اداکار نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارت میں خود کو پہلے جیسا پُرسکون محسوس نہ کرنے سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی ہے۔ اداکار کے اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جو انہوں نے شیکھر سمن کے شو کے دوران دیا تھا۔ ’مُنّا بھائی ایم بی بی […]
یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

یامی گوتم نے بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ جیتنے کے بعد میڈیا سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کے حوالے سے ایک عوامی اپیل کی ہے/ فائل فوٹو بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کا استعمال نہ کرنے کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یامی گوتم نے حال ہی […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے باعث پشاور میں میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے پرچے ملتوی کر دیئے گئے۔ پشاور بورڈ کے مطابق میٹرک سپلیمنٹری امتحانات دوم 2026 کے 7 سے 10 اکتوبر تک ہونے والے پرچے ملتوی کئے گئے ہیں۔ کنٹرولر پشاور بورڈ کے مطابق ملتوی کئے گئے پرچوں […]
سعودیہ کا ایشیا کیلئے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا بڑا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے غیر متوقع طور پر نومبر میں ایشیا کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔سعودی عرب کے اقدام کے بعد ایشیا کے لئے خام تیل کی قیمتیں 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں، اس کے برعکس شمال مغربی یورپ اور بحیرہ روم […]
ایران کی ناکہ بندی: امریکا کا 130 تجارتی جہاز موڑنے اور 13 تباہ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن: ایران کے خلاف جاری امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران امریکی افواج نے مشرقِ وسطیٰ میں 130 تجارتی جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائی کا مقصد ان جہازوں کی نقل و حرکت روکنا تھا جو مبینہ طور پر امریکی احکامات کی خلاف ورزی کررہے تھے یا […]