روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو: روس ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق روسی حکومت نے ایران کو ایک ارب ڈالر کا قرض فراہم کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور رقم منتقلی کے لئے تیار ہے تاہم ایرانی حکومت کے مختلف اداروں کے درمیان اس بات پر اختلاف ہے کہ یہ […]
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے: ایرانی فوج کا پھر دعویٰ

تہران: ایرانی خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے سینئر کمانڈر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے۔ بریگیڈیئر جنرل شمخال جعفری نے ایرانی سرکاری ٹیلی وژن سے گفتگو میں کہا ایران نے دشمن کو اپنے بحری جہاز اور بحری ساز و سامان ایرانی […]
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سات ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کے لئے تہران کو یورینیم افزودگی میں واضح اور قابل ذکر کمی کرنا ہوگی۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے رائٹرز کو خصوصی انٹرویو میں کہا امریکا صرف مستقبل میں جوہری پروگرام محدود […]
پیٹرول پھر مہنگا ،ڈیزل سستا !نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے مقررکی گئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی کردی […]
حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی،کیا ہونیوالا ہے ؟مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آگیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی،کچھ ماننے اور منانے کی سوچ سے مذاکرات کیلئے بیٹھیں گے،پس پردہ قوتیں مذاکرات شریک نہ ہوں تو مذاکرات کی صورت میں کسی نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے وفد نے […]
ہمارا ایک بھی نکتہ غیر قانونی یا غیر آئینی ہو ا تو لانگ مارچ منسوخ کردینگے ، سہیل آفریدی کا خطاب

یونیورسٹی چوک کوہاٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اپنے مطالبات کا مسودہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے، اگر ایک بھی نکتہ غیرقانونی یاغیرآئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کردیں گے، بانی پی ٹی آئی کاعلاج، ملاقات غیرآئینی نہیں، انصاف کے ذریعے رہائی […]
پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کر دہ Fatah-4 کروز میزائل کا میاب تجربہ

میزائل طویل فاصلے تک اہداف کو انتہائی درستگی اور مؤثر انداز میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کر دہ Fatah-4 کروز میزائل کا میاب تجربہ کر لیاہے ، فتح -4کروز میزائل جدید ترین ایویونکس اورنیوگیشن آلات سے لیس ہے اور طویل فاصلے تک اہداف کو انتہائی درستگی اور […]
صدر ٹرمپ کی سابق امریکی فوجی کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کی منظوری

میجر ندال حسن کو 2013 میں فوجی عدالت نے 45 مقدمات میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس میں واقع فوجی اڈے ’فورٹ ہُڈ‘ میں فائرنگ کرکے 13 افراد کو ہلاک کرنے والے سابق امریکی فوجی ندال حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کی […]
محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کت مطابق منگل (رات) موسم کی صورتحال خیبرپختونخوا، گلگت […]
وہ کسی قسم کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں، گورنر راج کل لگاتے ہیں آج لگائیں،سہیل آفریدی

خیبرپختونخواہ کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی دھمکیوں پر انتہائی سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی قسم کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں، گورنر راج کل لگاتے ہیں آج لگائیں، ابھی لگائیں، مجھے ان چیزوں کی کوئی فکر نہیں۔ اس حوالے […]