Roze News

سہیل آفریدی کا رویہ نہ بدلا تو حالات کے ذمے دار وہ خود ہوں گے؛ طارق فضل چوہدری

سہیل آفریدی کا رویہ نہ بدلا تو حالات کے ذمے دار وہ خود ہوں گے؛ طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا رویہ صوبے میں ایمرجنسی لگانے کا راستہ ہموار کررہا ہے، آئین کسی بھی وزیر اعلیٰ کو جو اختیار دیتا ہے سہیل آفریدی کو وہ حاصل ہیں، سہیل آفریدی کا رویہ نہ بدلا تو حالات کے ذمے دار وہ خود ہوں گے۔ […]

جب ہم بولیں گے کہ ہم نے اسلام آباد پہنچ کر دکھاناہے تو تم توکیا تمہارا باپ بھی نہیں روک سکے گا، سہیل آفریدی

جب ہم بولیں گے کہ ہم نے اسلام آباد پہنچ کر دکھاناہے تو تم توکیا تمہارا باپ بھی نہیں روک سکے گا، سہیل آفریدی

وہ بندہ! جو ایک بزرگ عورت سے اپنا الیکشن ہار چکا ہے، مجھے تیری غیرت کا بھی پتا ہے اور جو بھگوڑا تیرا لیڈر ہے اس کی غیرت کا بھی پتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا دھواں دھار خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جب ہم بولیں گے کہ ہم نے اسلام آباد […]

کوئی خیبرپختونخواہ کا چاچا ماما نہ بنے ہم یہاں رہتے ہیں ہمارے بچوں نے بھی یہاں رہنا ہے، جنید اکبر

کوئی خیبرپختونخواہ کا چاچا ماما نہ بنے ہم یہاں رہتے ہیں ہمارے بچوں نے بھی یہاں رہنا ہے، جنید اکبر

جو فیصلے کر رہے، وہ خود بھی باہر ہوں گے اور جائیدادیں بھی، اگر کسی ڈی سی یا ڈی پی او کا تبادلہ کر دیا جائے تو ان کو کالیں آتی ہیں کہ چارج نہیں لینا ورنہ بھگتیں گے، اختیار کسی اور کا، برا بھلا ہمیں کہا جاتا ہے، رہنماء پی ٹی آئی کی گفتگو […]

بچوں کے پسندیدہ ’’مسٹر بین‘‘ کی 40 سال بعد واپسی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بچوں کے پسندیدہ ’’مسٹر بین‘‘ کی 40 سال بعد واپسی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بچوں کے پسندیدہ مسٹر بین 40 سال بعد اسٹیج پر واپس آرہے ہیں۔ ہالی ووڈ اور برطانوی کامیڈی کے معروف اداکار روون ایٹکنسن 4 دہائیوں کے بعد اپنے مشہور کردار ’’مسٹر بین‘‘ کے ساتھ اسٹیج پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ 71 سالہ اداکار فروری 2027ء میں لندن کے ویسٹ اینڈ میں’’روون لائیو‘‘ کے نام […]

ون ڈے ورلڈکپ 2027:پاک بھارت میچ کا جادو سرچڑھ کربولنے لگا

ون ڈے ورلڈکپ 2027: پاک بھارت میچ کا جادو سرچڑھ کربولنے لگا

  کرکٹ ورلڈکپ2027 میں پاک بھارت میچ کا جادو سرچڑھ کربولنے لگا جس کے لیے سب سے زیادہ ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کے ٹکٹس کی مانگ نے ابتدائی مرحلے ہی میں تمام توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا، صرف تین روز سے […]

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

  بالی ووڈ کی معروف جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی، دونوں کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ کیارا ایڈوانی اورسدھارتھ ملہوترا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کیا،جوڑے نے اپنےپیغام میں خوشی اورشکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ایک […]

امراض قلب اور ذیابیطس سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس غذاکا استعمال عادت بنالیں

امراض قلب اور ذیابیطس سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس غذاکا استعمال عادت بنالیں

امراض قلب اور ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے امراض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اس کا راز آپ کے کچن میں ہی چھپا ہوا ہے۔درحقیقت دالوں، چنے، خشک بیجوں اور خشک مٹر کو زیادہ کھانے کی عادت ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ نمایاں حد تک کم کر دیتی ہے۔یہ بات ایک نئی […]

جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

دنیا بھر میں جوان افراد میں کینسر کی متعدد اقسام کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جوان افراد (50 سال سے کم عمر) میں کینسر کی مختلف اقسام کے کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ اس کی وجوہات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ تحقیق کے […]

’مصباح کے کہنے پر یووراج کو گھورا پھر۔۔۔محمد عرفان نے دلچسپ واقعہ سنادیا

’مصباح کے کہنے پر یووراج کو گھورا پھر۔۔۔محمد عرفان نے دلچسپ واقعہ سنادیا

  پاکستان کے طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان نے پاک اور بھارت میچ کا دلچسپ واقعہ سنا دیا۔فاسٹ بولر محمد عرفان نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران کرکٹ اور ماضی میں پیش آئے دلچسپ واقعات پر اظہار خیال کیا۔عرفان نے بتایا کہ بھارت سے میچ میں بولنگ کررہا […]

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

  عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوکر 434436 روپے پر آ گیا،دس گرام سونے کی قیمت 2658 روپے گر کر 372458 روپے ہوگئی۔ […]