Roze News

امریکا جلد ایران سے نکل جائے گا، تیل کی قیمتیں گرنے والی ہیں: ٹرمپ

امریکا جلد ایران سے نکل جائے گا، تیل کی قیمتیں گرنے والی ہیں: ٹرمپ

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جلد ہی ایران سے نکل جائے گا اور تیل کی قیمتیں چٹان کی طرح گرنے والی ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اپنے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران […]

پیٹرول پھر مہنگا! ڈیزل کی قیمت میں کمی،نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات یکی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد نئی قیمت 394 روپے 94 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں […]

اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت ضائع ہو جائے گی, جاوید ہاشمی کا آخری سانس تک لڑنے کا عزم

اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت ضائع ہو جائے گی, جاوید ہاشمی کا آخری سانس تک لڑنے کا عزم

پی ٹی آئی سینئر رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ے میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے […]

امت مسلمہ کیلئے انتہائی شاندار خبر آگئی ! امریکہ کے 81فوجی طیارے اور ڈرون تباہ ، مالی نقصان 3.3ارب ڈالر تک پہنچ گیا

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکا کے 81 فوجی طیارے اور ڈرونز یا تو تباہ ہوگئے یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث وہ کسی کام کے نہیں رہے ہیں، اس نقصان کی مجموعی مالیت تقریباً 3.3 ارب ڈالر بنتی ہے۔ کانگریشنل ریسرچ سروس کی نئی رپورٹ کے مطابق امریکی نقصانات میں جدید جنگی […]

وزیراعظم کی مذاکرات کیلئے لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط منظور نہیں، لانگ مارچ صرف عمران خان کے کہنے پر ختم کیا جاسکتا ہے، سینیٹر علی ظفر

وزیراعظم کی مذاکرات کیلئے لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط منظور نہیں، لانگ مارچ صرف عمران خان کے کہنے پر ختم کیا جاسکتا ہے، سینیٹر علی ظفر

تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی مذاکرات کیلئے لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط منظور نہیں، عمران خان سے ملاقات کروائیں، ان کے کہنے پر مارچ ختم کردیں گے وزیراعظم نے وہ بات کی کہ ہم نے نہیں کھیلنا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حکومت […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جو ظلم ہوا ہے اس میں اپنے بھی شامل تھے اور اب بھی ہیں، سینیٹر مشال یوسفزئی

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جو ظلم ہوا ہے اس میں اپنے بھی شامل تھے اور اب بھی ہیں، سینیٹر مشال یوسفزئی

رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جو ظلم ہوا ہے اس میں اپنے بھی شامل تھے اور اب بھی ہیں، لیکن وقت آنے پر ایک ایک بات بتاؤں گی۔ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ […]

مراد سعید کے ہاتھ میں سہیل آفریدی کا ریموٹ کنٹرول ہے

مراد سعید کے ہاتھ میں سہیل آفریدی کا ریموٹ کنٹرول ہے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کا ریموٹ کنٹرول مراد سعید کے ہاتھ میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کو ہم نے اچھا بچہ سمجھ کر صوابی سے آگے جانے دیا تھا، تاہم سہیل آفریدی کے […]

ہونڈا سی ڈی 70 ماڈل 2026 کی قیمت کا اعلان

ہونڈا سی ڈی 70 ماڈل 2026 کی قیمت کا اعلان

اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سی ڈی 70 کا 2026 ماڈل متعارف کروا دیا ہے، جو پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی بائیکس میں سے ایک ہے۔ 2026 سی ڈی 70 نیلے، سرخ اور کالے رنگوں میں دستیاب ہے، جس سے گاہکوں کو متعدد آپشنز ملتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق، یہ […]

مسلم لیگ ن کے رکن آفتاب شیخ نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ ن کے رکن آفتاب شیخ نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ ن کے رکن آفتاب شیخ نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی نامزدگی سینیٹ اور قومی اسمبلی سے جلد کر دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا سینیٹ سے جوڈیشل کمیشن کا رکن نامزد کیا جائے گا جبکہ […]

عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، محمود خان اچکزئی

عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو حکومت کو […]