Roze News

صوبائی حکومت مکمل طور پر فعال، گورنر غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، سہیل آفریدی

صوبائی حکومت مکمل طور پر فعال، گورنر غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، سہیل آفریدی

  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ گورنر غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔ گورنر کی جانب سے گزشتہ روز کیا جانے والا ڈرامہ انتہائی افسوسناک ہے۔ صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام کی دو تہائی اکثریت سے منتخب حکومت […]

ایک رات میں 1500 افراد غائب : آسیب زدہ گاؤں کا 200 سال پرانا خوفناک راز آج بھی زندہ

آسیب زدہ گاؤں کا 200 سال پرانا خوفناک راز آج بھی زندہ

  آسیب زدہ گاؤں راجستھان کا 200 سال پرانا وہ آسیب زدہ گاؤں کلدھرا جہاں سنسان گلیاں، خستہ حال مکانات اور خاموش کھنڈرات خوفناک منظر پیدا کردیتے ہیں، یہاں بھوتوں کی چیخوں اور پراسرار قدموں کی کہانیاں آج بھی گردش میں ہیں۔ بھارتی ریاست راجستھان کے صحرائے تھر میں واقع کلدھرا کا نام سنتے ہی […]

ہم تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح پر کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ٹرمپنے حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح پر کررہے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحافیوں سے دوران گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو […]

لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

مارچ ختم کرنے کی کنجی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

  پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ لانگ مارچ جاری ہے اور کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہوگا، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی اڈیالہ جیل میں بند عمران خان کے پاس ہے، وزیراعظم صاحب میڈیا پر مذاکرات مذاکرات نا کھیلیں، اگر اختیارات ہیں تو ہمارے جائز مطالبات تسلیم کریں۔ انہوں […]

ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے

ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ

ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکی فضائی طاقت کو بھاری نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ کے مطابق لڑائی کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیارے یا تو تباہ ہوئے یا انہیں نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متاثر ہونے والے طیاروں میں جنگی جیٹس، […]

حملے کی رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے، امریکی میڈیا

امریکا نے ایرانی ڈرون حملے کی رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے

واشنگٹن: امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کے خدشے کے پیش نظر برطانیہ میں موجود اپنے تقریباً ایک درجن بی ون بمبار طیاروں کو وہاں سے منتقل کیا، امریکی میڈیاپوسٹ‘ نے انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر طیاروں کی منتقلی کی خبر دی ہے۔ اخبار کے مطابق امریکی حکام کو حالیہ دنوں میں ممکنہ حملوں کے […]

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیر اعظم

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، وزیر اعظم

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی ہو۔وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات […]

امریکا اقتصادی جنگ کی طرح فوجی محاذ میں بھی ناکام ہوگا: محسن رضائی

امریکا نے ایران کی کچھ شرائط مان لی ہیں: محسن رضائی کا دعویٰ

  تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا کہ امریکا اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا جیسے فوجی محاذ میں ناکام رہا۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے امریکی بحری ناکہ بندی سے ایرانی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا […]

آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار، آٹو پالیسی پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا

آئی ایم ایف

  اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آٹو پالیسی میں آئی ایم ایف کے اعتراضات تاحال ختم نہ ہوسکے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آٹو پالیسی میں آئی ایم ایف کے اعتراضات اب بھی برقرار ہیں، حکومت 2 کروڑ مالیت تک کی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے پر فیصلہ […]

روس یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی کا دعویٰ

روس یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی کا دعویٰ

  کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ تازہ انٹیلی جنس معلومات کے مطابق روس یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ صدر زیلنسکی نے اپنے تازہ خطاب میں کہا کہ یوکرین کے سکیورٹی ادارے اور فضائیہ ممکنہ روسی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، تاہم دفاعی صلاحیتوں […]