سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ساس انتقال کرگئیں

سینئر صوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ایک بج کر 30منٹ پر ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون لاہورمیں ادا کردی گئی۔ مرحومہ علالت کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز( لاہورجنرل ہسپتال) میں زیر علاج رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مریم اورنگزیب کی رہائشگاہ پہنچ […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

ایک روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 15 اکتوبر کیلئے 2 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل 17 پیسے سستا ہو سکتا ہے۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]
گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ بہت پہلے کرلیا گیا تھا،دہشتگردی بہانہ ہے،پی ٹی آئی نشانہ ہے؛ سینیٹر ہمایوں مہمند

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما و سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہانہ ہے، پی ٹی آئی نشانہ ہے،انہوں نے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ تو بہت پہلے کرلیا گیا تھا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر ہمایون مہنمد کا کہنا تھا کہ میری […]
قانون سازی کا بائیکاٹ ختم: پیپلزپارٹی کا گورنرراج کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ

فیصلہ بلاول بھٹو کی زیر صدرات پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا‘پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15اکتوبر کو طلب پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قانون سازی کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کا کہنا ہے […]
بندوق کا شوق بہت خطرناک ہے، الفاظ کے ہیر پھیر سے گڑ بڑ نہ کریں، محمود خان اچکزئی

خیبرپختونخواہ کا وزیر اعلیٰ ٹھیک تھا، نہ وہ گالی دیتا تھا، بس کہتا تھا اس ظلم کے خلاف کھڑے ہو، اب بھی وقت ہے فیصلوں کو ریورس کریں؛ اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ […]
آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیئے، سلمان اکرم راجہ بھی کمرہ عدالت […]
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ […]
بیرسٹر گوہر اور محسن داوڑ نے کے پی میں گورنر راج کو چیلنج کردیا

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور محسن داوڑ نے الگ الگ درخواستوں میں کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے علی زمان ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی جس میں درخواست کو جلد سماعت کرنے کی […]
محسن نقوی اندر کی باتیں اندر ہی رہنے دیں تو بہتر ہے،بیرسٹرگوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھجوانے کا نوٹیفکیشن نہیں مانتے۔ ملک میں کہیں بھی دہشتگردی نہیں ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ میں نے اور محمود اچکزئی نے ٹرین حادثے کی مذمت کی تھی ۔ کالعدم بی ایل اے کے پیچھے […]
عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3000 روپے سستا ہوکر 437836 روپے پرآگیا، دس گرام سونے کی قیمت 2572 روپے گر کر 375373 روپے ہوگئی فی تولہ چاندی کی قیمت 172 روپے کم ہوکر […]