ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3000 روپے سستا ہوکر 437836 روپے پرآگیا، دس گرام سونے کی قیمت 2572 روپے گر کر 375373 روپے ہوگئی
فی تولہ چاندی کی قیمت 172 روپے کم ہوکر 6360 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 30 ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا 4153 ڈالر پر آ گیا۔

Leave feedback about this