بھارت میں پاکستانی ڈراموں پر کیوں پابندی لگائی گئی؟ فیصل قریشی نے بڑی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے بھارت میں پاکستانی ڈراموں پر پابندی کی اہم وجہ بتادی۔حال ہی میں اداکار نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری اور پاکستانی ڈراموں کی بیرون ملک مقبولیت کے حوالے سے گفتگو کی۔ بھارت میں پاکستانی ڈارموں پر پابندی سے متعلق سوال کا جواب دیتے […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور تیل کی عالمی سپلائی کو لاحق خطرات کے باعث سرمایہ کاروں اور تاجروں کی توجہ خطے کی صورتحال پر مرکوز ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بدھ کی صبح کاروبار کے ابتدائی اوقات میں […]
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف

پشاور: پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی قیادت نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کرتے ہوئے 23 سرکاری گاڑیاں ناجائز طور پر اپنے پاس دبا رکھی تھیں۔ پی ٹی آئی ایم این اے سہیل […]
ایمرجنسی کا نفاذ آئینی اقدام ہے، حکومت سے بات چیت کریں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے ہر ممکن کوشش کی، تحریک انصاف کی حکومت نےسیاسی خودکش حملہ کیا۔ آرٹیکل 232 کے تحت صدرہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پاکستان […]
امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث اکتوبر میں ایران کی خام تیل برآمدات صفر رہنے کا دعویٰ

ایران کی سمندری راستوں سے خام تیل کی برآمدات ستمبر کے دوسرے ہفتے میں رک گئیں اور 5 اکتوبر تک بحال نہ ہوسکیں، آبنائے ہرمز کے مغرب میں 4 کروڑ 30 لاکھ بیرل تیل ٹینکروں میں پھنس گیا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ستمبر کے آغاز میں ایران کی خام تیل کی سمندری برآمدات کا […]
آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو خبردار کردیا گیا

آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے کاٹنے اور پنجے مارنے کے واقعات میں اچانک اضافہ ہوگیا،جس کے بعد حکام نے شہریوں کو چمگادڑوں کو چھونے سے گریز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔حکام کےمطابق ان واقعات سےآسٹریلین بیٹ لِسا وائرس سےمتاثر ہونےکا خدشہ بڑھ گیا ہے،جو انسانوں میں مہلک بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلزکےمحکمہ […]
زیلنسکی کی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز

کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی نمائندوں سے نئے مذاکرات کی تجویز دیدی۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے آئندہ چند روز میں ملاقات کے لئے یوکرین تیار ہے، یوکرین نے ممکنہ مذاکرات سے متعلق تجاویز امریکی حکام کو بھیج […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کب تک بحال ہوگی؟ مشیروزیراعظم نے بتادیا

مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی 6 ماہ بعد بحال ہوجائے گی۔ اسمبلی اپنا لیڈرخود منتخب کرے گی، دوبارہ حکومت بن جائے گی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیاسی خلا پر کرنے کی حکمت عملی بنارہے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت سیاسی […]
ایمرجنسی کے نفاذ پر خیبرپختونخوا میں کاروبار معمول کے مطابق کھل گئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور، چترال، باجوڑ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں روزمرہ کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں، جبکہ ایبٹ آباد، کرک اور چترال میں نئے سیٹ اپ کے حق میں شہریوں کی جانب سے جشن منایا گیا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ پشاور، چترال، […]
ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ترک صدر اردوان کو حوثیوں کے خلاف کارروائی کا کہہ سکتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے حوثی سعودی مفادات کو نشانہ بنا کر ’انتہائی برا‘ رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا […]