سینئر صوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ ایک بج کر 30منٹ پر ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون لاہورمیں ادا کردی گئی۔
مرحومہ علالت کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز( لاہورجنرل ہسپتال) میں زیر علاج رہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مریم اورنگزیب کی رہائشگاہ پہنچ گئیں جہاں انہوں نے مریم اورنگزیب سےان کی ساس کے انتقال پر تعزیت کی،وزیر اعلیٰ پنجاب جاتی عمرہ سے جی او آر ون سینئر صوبائی وزیر کی رہائش گاہ پہنچیں۔

Leave feedback about this