آج رات اور کل دن بھر موسم کیسا رہے گا،ٹمپریچر میں کیا فرق آئے گا؟

آج رات اور کل دن بھر موسم بدستور خشک ہی رہے گا اور ٹمپریچر جیسا ہے ویسا ہی رہے گا۔میٹ ڈیپارٹمنٹ نے آج اپنی فرکاسٹ میں بتایا کہ آج ہفتہ (رات) موسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ تاہم شمالی علاقوں میں موسم سردرہنے کا […]
امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کی ویڈیو وائرل

امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل امریکی سینیٹر عبدالسید کی نماز کی امامت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، ویڈیو میں انہیں نماز کی امامت کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جسے صارفین کی جانب سے توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ امریکی سینیٹر عبدالسید کی […]
میرا فارم ہاؤس تجاوزات میں آتا ہے تو اسے بھی گرا دیں، کسی کو اجازت لینے کی ضرورت نہیں، فیصل کریم کنڈی

تجاوزات کے خلاف کارروائی میں کسی قسم کی تفریق نہیں ہونی چاہیے اور قانون کا اطلاق سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے، پشاور میں صحافیوں سے گفتگو گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر ان کا فارم ہاؤس بھی تجاوزات کی زد میں آتا ہے تو متعلقہ حکام کو اسے گرانے […]
فلم اسٹار میرا کی چھوٹی بہن کینسر کے موذی مرض میں مبتلا

اپنی زندگی کے انتہائی تکلیف دہ وقت سے گزر رہی ہوں، اداکارہ میرا کی اپنی بہن کیلئے دعاؤں کی اپیل پاکستان کی نامور فلم اسٹار میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس کینسر جیسے موذی مرض سے زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں، جس کے انکشاف کے بعد ناصرف میرا کا خاندان بلکہ ان کے کروڑوں […]
مسٹر پتلو کی ضمانت کیلئے ایک بار پھر وہیل چیئر پر عدالت انٹری

ٹک ٹاکر نے وکلاء کی ایک بڑی تعداد کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج ڈسکہ کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں مہندی کی ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے کے پیش آنے والے حادثے کے مقدمے میں نامزد معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو ضمانت کیلئے ایک بار […]
صنم جاوید کا اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان، خلع کا دعویٰ دائر

یہ ذاتی معاملہ ہے، ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں؛ وکیل خدیجہ صدیقی کی ایکس پوسٹ پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید خان نے اپنے شوہر عتیق سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کی فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا، اس […]
مولانا کو اب مسترد شدہ لوگ یاد آگئے، پی ڈی ایم حکومت میں گورنر کس کو لگایا تھا؟ فیصل کریم کنڈی

دوسروں کے بچوں کو جہاد اور اپنوں کو یورپ اور ترکی بھیجتے ہیں، غریب کا بچہ جہاد پر جائے لیکن مولانا صاحب اور ان کے بچے بھائی یورپ امریکہ کے سیر سپاٹوں پر جاکر عیاشیاں کریں، یہ حلال ہے؟ تقریب سے خطاب گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ […]
’ کبھی کسی احتجاج میں شریک نہیں ہوں گا‘ بھارتی اداکار عمران خان نے عدالت سے معافی مانگ لی

بالی وڈ اداکار عمران خان نے بھارت میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے باعث پیدا ہونے والے قانونی تنازع کے بعد ممبئی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معذرت کرتے ہوئے آئندہ کسی بھی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے عدالت میں جمع کرائے گئے […]
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں حوصلہ افزا نہیں، چیئرمین تحریک انصاف

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آرہی ہیں وہ حوصلہ افزا نہیں۔ ہمیں سخت تشویش ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عملدرآمد کیلئے درخواست دائر کی […]
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہےگا: رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہےگا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، بیک ڈور رابطے ہوتے رہتے ہیں لیکن باضابطہ طورپرکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر […]