پاکستان تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

علی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

کل پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹریٹ میں 50 لاکھ روپے خود سہیل آفریدی کو دیئے جائیں گے ۔

علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے قافلے میں جتنے لوگ ہوں گے ان کے اخراجات بھی میں خود برداشت کروں گا، گاڑیاں نہیں مل رہی تھیں، گاڑی والوں کو 15 لاکھ روپے فی گاڑی شورٹی بھی میں نے جمع کروائی ہے، 3 کروڑ روپے تک ٹرانسپورٹ کی شورٹی جمع کروائی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field