تازہ ترین دنیا

مکہ مکرمہ میں باران رحمت،مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے

مکہ مکرمہ میں بارش

 

مکہ مکرمہ میں باران رحمت ،مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے۔

بارش کےدوران زائرین عبادت میں مصروف رہے،نمازیوں کی بڑی تعداد بارش کےدوران رب کےحضور سجدہ ریز رہی اور دعاؤں مناجات کا سلسلہ جاری رکھا۔

طواف کرنےوالوں کی تکبیرات اور اذکار نےفضاکومعطرکردیا،بارش پر زائرین نے خوشی کا اظہارکیا اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شُکر ادا کیا،مکہ ٹاور پر بھی بجلی چکمنے کا منظر نے دل موہ لئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field