تازہ ترین دنیا

سوئیٹزر میں سیاحوں کو لے جارہی بس کو حادثہ، متعدد افراد ہلاک

بس کو حادثہ، متعدد افراد ہلاک

 

سوئیٹزرلینڈ میں سیاحوں کو لے جانے والی ایک کوچ کریش بیریئر سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کی نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

ہالینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ متاثرین کی تعداد کے بارے میں جاننا ابھی قبل از وقت ہے۔

دوسری جانب سوئس صدر گائے پارمیلن نے ایکس پر لکھتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ سوئس حکام اس کیس کی "جامع اور مکمل تحقیقات” کو یقینی بنائیں گے۔ ExecutiveBranch

سوئس میڈیا کے مطابق کئی ایمبولینسیں اور پانچ ہیلی کاپٹر اس مقام پر تعینات کیے گئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field