سوات: شکردرہ واقعے پر ڈی پی او سوات محمد عمر خان کا سخت نوٹس: ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر تھانہ شکردرہ معطل، کلوزڈ ٹو لائن سوات: معطل پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا آغاز، ایس پی انویسٹی گیشن سوات انکوائری آفیسر مقرر سوات: عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ڈی پی او سوات

Leave feedback about this