Roze News

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی انتقال کر گئیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی انتقال کر گئیں

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی انتقال کر گئیں ۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ میر علی محمد کی زوجہ اور میر طارق بگٹی کی والدہ تھیں ۔

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی چچی کے انتقال کی خبر سے اہل خانہ اور عزیز و اقارب میں سوگ کی فضا چھا گئی۔

مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے وزیراعلٰی بلوچستان سے ان کی چچی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاجارہاہے