حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 9 روپے 41پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جبکہ ڈیزل 5 روپے56 پیسے فی لیٹر مزید سستاکردیاگیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382روپے 25 پیسے مقرر کی گئی ہے۔





