شہرکا موسم خشک، مطلع جزوی ابر آلود ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بارش کا امکان نہیں ۔
شہرمیں دن کے وقت دھوپ اور شام میں موسم خوشگوار ہونے لگا۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رات گئے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔
شہرمیں ہوا آج نمی کا تناسب 41 فیصد تک ریکارڈ کیاگیا ۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرد اور خشک موسم کے پیش نظر شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔





