لاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی، صوبے میں کہیں بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں ہے۔ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ […]
برطانیہ نے اپنی 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں سمندر میں تعینات کردیں، ایک آبدوز ایٹمی ہتھیاروں سے لیس

برطانیہ نے گزشتہ 5 سالوں میں پہلی بار اپنی 4 میں سے 3 جوہری ڈیٹرنٹ آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں تعینات کر دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان میں سے کم از کم ایک آبدوز جوہری وار ہیڈز لے جانے والے بیلسٹک میزائلوں سے لیس ہے۔ رپورٹ میں سمندر […]
پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد قرض لینے پر 2 فیصد جبکہ […]
مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی امیدوں نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات کو کسی حد تک کم کردیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعرات کو خام تیل کی قیمتیں گزشتہ روز […]
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا معاملہ، امریکی فوج نے ایرانی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایرانی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا رہے ہیں۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے اس اہم بحری گزرگاہ کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ […]
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ امن مذاکرات بحال کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سیکرٹری ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل محسن رضائی کو خط لکھا ہے۔ جے ڈی وینس نے امریکی صدر کی ہدایت پر […]
ایران کے پاس جوہری ہتھیار تھے ہی نہیں ،سابق امریکی صدر براک اوباما

سابق امریکی صدر براک اوباما نےکہا ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار تھے ہی نہیں، ہم نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کر دیا تھا۔ سابق امریکی صدربراک اوباماکاکہنا تھا کہ انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے معاہدہ کیا تھا،میزائل چلانے کے بجائے سفارتکاری کا راستہ اختیار کیا۔ سابق […]
کے پی میں بدعنوانی کی نیب تحقیقات میں تیزی، مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کے دعوے جھوٹے نکلے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا میں بدعنوانی سے متعلق انکوائریوں اور تحقیقات کا عمل تیز کردیا۔ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز نے حال ہی میں صوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق اہم مقدمات پر تبادلہ خیال کیا تاہم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یہ دعوے غلط ہیں کہ بیورو نے […]
خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خواتین کی گرفتاری سے تلخی اور تناؤ بڑھ رہا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نورین بی بی کی طبیعت خراب ہونے پر تشویش ہے، […]
قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ، رواں سال 80 کھرب روپے ادائیگیاں

اسلام آباد: قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔قرضوں پر سود دفاعی و ترقیاتی بجٹ سے بھی زیادہ ہونے کےبعد بعد رواں سال 80کھرب ادائیگیوں کا تخمینہ ہے۔قرضوں کی بڑھتی ادائیگیوں کا بوجھ ملکی مالیاتی نظام کیلئے سنگین خطرہ ہے اور اندرونی و بیرونی سود ہر سال ملک کی ٹیکس اور […]