Roze News

حکومت کا پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے19 پیسےکمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیاہے ۔