Roze News

گوادر میں 500 سے زائد نایاب ڈولفنز کے ایک بہت بڑے گروپ کا مشاہدہ

نایاب ڈولفنزگوادر

گوادر کے ساحلی پانیوں میں 500 سے زائد نایاب ڈولفنز ٹروپس آڈینس کے ایک بہت بڑے گروپ کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ڈولفن کی یہ قسم سائنسی طور پر نایاب نسل ٹروپس آڈینس ہے جو بلوچستان کے ساحلی علاقوں سمیت بحیرہ عرب کے پانیوں میں پائی جاتی ہے۔ نایاب نسل کی ڈولفن […]

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، عمرہ زائرین کی بارش میں طوافِ کعبہ کی روح پرور ادائیگی

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، مسجد الحرام کے روح پرور مناظر نے دل موہ لیے

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طوافِ کعبہ کیا۔ مکہ مکرمہ اورگردونواح میں کالی گھٹائیں جم کر برسیں،مسجد الحرام میں بھی بارانِ رحمت سے روح پرور مناظردیکھنے کو ملے۔ بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طوافِ کعبہ جاری رکھا اور اللہ تعالیٰ کی رحمت پر شکر ادا […]

کشمیری سیاسی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی طویل قید باعثِ تشویش ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر1947 کشمیر کی تاریخ کا المناک باب ہے، کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت سے محروم رکھا گیا۔یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام وزیراعظم نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیاں آزادی، وقار اور انصاف کے عزم کا ثبوت ہیں، کشمیری سیاسی […]

سمندری طوفان “ارنب” کے پیش نظر بھارت کی متعدد ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری

سمندری طوفان

خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان “ارنب” شدت اختیار کرنے لگا جس کے پیش نظر بھارت کی متعدد ساحلی ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث آندھرا پردیش، اڈیشہ، تلنگانہ اور چھتیس گڑھ سمیت متاثرہ علاقوں میں انتظامیہ کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی […]

خراب موسم کے باعث تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان

خراب موسم

سری لنکا میں خراب موسمی حالات کے پیش نظر طلبہ اور تدریسی عملے کی حفاظت کے لیے منگل کو ملک بھر کے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق سری لنکا کی وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدبیر کے طور پر […]

الیکشن فراڈ میں ملوث افراد کو سزا دلوانے پر 10 لاکھ ڈالر انعام دیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن فراڈ پر سزا دلوانے والے کو 10 لاکھ ڈالر دینےکا اعلان کردیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ سے متعلق خبر دے گا اگر اس کے نتیجے میں فراڈ کرنے والے کو سزا ہوگئی […]

عالمی برادری مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

عالمی برادری مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل یقینی بنایا جائے۔ سجاد حیدر خان نے کہا کہ یوم سیاہ کشمیر پر پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے […]

پانچ سال کے دوران 11 ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف

ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد: 5 سال کے دوران 11ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال میں دی گئی ٹیکس چھوٹ کی تفصیلات پیش کردی گئیں جس میں 11 ہزار ارب کی ٹیکس چھوٹ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ شائستہ پرویز کے سوال پر وزارت خزانہ نے تحریری […]

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی تعاون کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی تعاون کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو سعودی عرب کے دفاع کے لیے ضرورت پڑنے پر فوجی معاونت فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب یمن کے حوثی گروپ کے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔پارلیمانی منظوری بند کمرہ اجلاس میں دی […]

ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو امریکی شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو یورپ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سان ڈیاگو اور لاس اینجلس سمیت امریکا کے دیگر شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔امریکی ریاست مسیسیپی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے […]