Roze News

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن قتل، مقتولہ کی دوست گرفتار

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن قتل، مقتولہ کی دوست گرفتار

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

گوجرانوالہ میں ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے کےلیے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان کے گھر والے واردات سے پہلے ہی سے آگاہ تھے۔یاد رہے کہ ہفتے کو ولیمے سے واپسی پر دلہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔