شہریوں کیلئے بری خبر! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 27 اکتوبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا
پیٹرول ایک روپے 54 پیسے فی لیٹر مہنگا
ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ
اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا





