تازہ ترین دنیا

افغانستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، عوام خوفزدہ

زلزلے کے شدید جھٹکے

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کےجھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے،زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں آیا، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ہندوکش ریجن میں ماضی میں بھی متعدد بار شدید زلزلے آچکے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field