Roze News

ہم پر آزمائش آئی تو آپ نہیں تھے‘، ٹرمپ کی اٹلی اور نیٹو اتحادیوں پر شدید تنقید

پاک بھارت جنگ میں 11 طیارے تباہ ہوئے، ٹرمپ کے بیان پر مودی سرکار منہ چھپانے لگی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے نیٹو پر کھربوں ڈالر خرچ کیے، اٹلی اور اس کی وزیراعظم ایران اور اس کے سنگین جوہری خطرے پرکسی کارروائی میں شمولیت کاسوچ بھی نہیں رہے۔
امریکی صدر نے نیٹو اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہم نے کئی دہائیوں تک ان ممالک کا دفاع کیا، آزمائش آئی تو وہ نہ ہمارے دفاع اور نہ ہی باقی دنیا کے لیے موجود تھے، یہ اچھی بات نہیں ہے۔