Roze News

موٹر ویز اور شاہراہوں پر حد رفتار دوبارہ بڑھا دی گئی

ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومتِ   نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار  دوبارہ برھا دی ہے۔
اب  موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی ہے اور  مسافر  بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 110 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی۔
قومی شاہراہوں پر تمام اقسام کی گاڑیوں کے لیے پہلے مقرر کی گئی رفتار کی حد   دوبارہ نافذ کر دی گئی ہے۔
موٹروے پولیس نے شاہراہ استعمال کرنے والوں سے مقررہ حدِ رفتار اور ٹریفک قوانین کی پابندی کی اپیل کی ہے۔