Roze News

خاموش چائے، مگر بڑی باتیں! ہیمش فالکنر اور آصف اقبال کی اہم ملاقات، پس پردہ کیا گفتگو ہوئی؟جانئے

خاموش چائے، مگر بڑی باتیں! ہیمش فالکنر اور آصف اقبال کی اہم ملاقات، پس پردہ کیا گفتگو ہوئی؟جانئے

برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری برائے خارجہ، دولتِ مشترکہ و ترقیاتی امور، ہیمش فالکنر نے اپنے سابق ساتھی آصف اقبال سے چائے پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے 2010 کے پاکستان سیلاب کے دوران مشترکہ طور پر انجام دی جانے والی امدادی سرگرمیوں اور اپنے تجربات کو یاد کیا۔ اس موقع پر […]

موٹر ویز اور شاہراہوں پر حد رفتار دوبارہ بڑھا دی گئی

ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان

حکومتِ   نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار  دوبارہ برھا دی ہے۔ اب  موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی ہے اور  مسافر  بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 110 کلومیٹر فی گھنٹہ […]

‘میری چھوڑیں، اپنی مقبولیت کی فکر کریں’: ٹرمپ کے نئے بیان پر میلونی کا جواب

پمز سانحہ، اٹلی بھی غم میں ڈوب گیا، 14 نومولود کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ امریکی صدر نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ میلونی نے ان کے ساتھ تصویر بنوانے کے لیے منت سماجت کی، جس میلونی نے کرارا جواب دیا تھا۔ ٹرمپ نے پھر ایک بیان میں کہا کہ اٹلی […]

ہم 50 فیصد تیل ایران سے خرید رہے تھے اور اب بھی خریدینگے، ہمیں کسی سے مشورے کی ضرورت نہیں، چین نے امریکہ کو واضح پیغام دیدیا

ایران ، امریکہ کشیدگی ! طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے ، بالآخرچین نے ایران معاملے پر بڑا قدم اُٹھا لیا

50 فی صد تیل ایران سے خریدنے والا چین جنگ ٹالنے میں متحرک رہا، ٹرمپ کا انکشاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ میں چین نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا ہے، انھوں نے ایران کے معاملے میں چین کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ […]

امریکہ ایران معاہدے پر خوشی ، ایران کیساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے؛ پیوٹن نے مخالفین کو واضح پیغام دیدیا

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر جہاں عالمی سطح پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے، وہیں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے حالیہ بیان نے صورتحال کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ پیوٹن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس پہلے بھی ایران کے ساتھ تھا، آج بھی ایران کے ساتھ ہے اور […]

تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹرماہ نور کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹرماہ نور کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کے لیے امریکا بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ نور کو مزید علاج کے لیے امریکا بھجوایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی کے مطابق حکومتِ بلوچستان نے اس ضمن میں ضروری […]

زکوٰۃ نے میری شوبز کی کمائی کو پاک کر دیا: نرگس

زکوٰۃ نے میری شوبز کی کمائی کو پاک کر دیا: نرگس

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سابق اداکارہ اور رقاصہ نرگس ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ان کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنی شوبز کی کمائی سے باقاعدگی سے زکوٰۃ ادا کرتی رہی ہوں اور زکوٰۃ مال […]

موسم کا بڑا سرپرائز! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

موسم کا بڑا سرپرائز! آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، […]

’’میں نے ترس کھا کر تصویر بنوائی‘‘ ٹرمپ دعوے پراٹلی وزیر اعظم بھڑک اٹھیں،میلونی کا ایسا جواب کہ ٹرمپ کو اوقات یاد دلا دیے

اٹلی کیلئے سٹوڈنٹ ویزہ درخواستوں میں جعلی کاغذی کارروائی کا انکشاف

فرانس میں ہونے والے جی 7 اجلاس کے موقع پر تصویر بنوانے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان تنازع کھڑا ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اطالوی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اطالوی وزیراعظم نے ان کے […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ، شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اعلان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم مجموعی طور پر قیمتیں ہفتہ وار بنیادوں پر تقریباً 8 فیصد کمی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 66 سینٹ بڑھ کر 80.38 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی […]