Roze News

نیلوفر بختیار مسلم لیگ ق میں شامل

سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔

اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب ہوئی۔

اس موقع پر پارٹی قیادت کی جانب سے نیلوفر بختیار کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ہمارے دروازے ہر ایک کے لیے کھلے ہیں، مقصد پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام ہے۔