معاہدے کے بعد ایران کا پہلا بڑا بیان، دنیا کی نظریں جم گئیں

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ اگر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی یا غیر ضروری مطالبات سامنے آئے تو ایران سخت اور فیصلہ کن ردعمل دے گا۔ محمد باقر قالیباف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ سپریم لیڈر نے معاہدے کی […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے بجٹ پیش کردیا؛ پنشن اور تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ ،کم از کم تنخواہ 45 ہزار مقرر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے “خوشحال خیبرپختونخوا” بجٹ 2026-27 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ اور کم از کم تنخواہ 45 ہزار کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ مالی سال 2026-27 کے لیے 2170 ارب روپے کا بجٹ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے پیش کیا ۔بجٹ میں […]
اس تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو دماغ کو گھما دینے والی پہلیاں یا سوالات حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں یہ سوال آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ بس شرط یہ ہے کہ آپ کو اپنا جواب 5 سے 10 سیکنڈز کے اندر دینا ہوگا۔ اچھی بات یہ ہے کہ اس تصویر کی پہیلی کے لیے ریاضی کی […]
’میں اور اٹلی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے‘، اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے ایک بیان کے بعد انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اطالوی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ جارجیا میلونی نے جی 7 اجلاس میں ان کے ساتھ تصویر بنوانے کے لیے بہت منت سماجت […]
شروعات ہوچکی ہے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی: خرم شہزاد

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی شروعات ہوچکی ہے، پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی۔ خرم شہزاد نے کہا کہ جس طرح قیمتیں اوپر جاتی ہیں اتنی جلدی قیمتیں نیچے نہیں آتیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت […]
نیلوفر بختیار مسلم لیگ ق میں شامل

سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر پارٹی قیادت کی جانب سے نیلوفر بختیار کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ہمارے دروازے ہر ایک […]
ایرانی ریال کی قدر میں غیر معمولی اضافہ، طلب بڑھنے سے اوپن مارکیٹ میں قلت پیدا ہو گئی

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک تیزی آنے سے اس کی قیمت یکدم بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر ایران سے متعلق حالیہ مثبت پیش رفت اور نئی ڈیل کی افواہوں کے بعد مقامی سرمایہ کاروں اور کاروباری حلقوں نے ریال کی خریداری شروع کر دی ہے جس کی […]
وزیراعظم کا پیٹرول 74اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 67روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم کا پیٹرول 74اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 67روپے کمی کا اعلان حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی […]
’’لگتے معصوم، مگر حقیقت میں قاتل اور بے رحم ہیں‘‘ٹرمپ کے اعتراف نے مودی کو آگ بگولہ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی پر گہرا طنز کرتے ہوئے انہیں قاتل اور بے رحم قرار دے دیا۔ فرانس میں جاری جی سیون سربراہی اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم مودی پر ہنسی ہنسی میں گہرا طنز کر دیا جس پر مودی کھسیانی ہنسی ہنسنے لگے۔ جی سیون سربراہی […]
عوام کے لیے خوشخبری! وزیراعظم کا آج پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے آج پیٹرول کی قیمتوں میں خاطرخواہ کمی کا اعلان کردیا اور کہا جنگ بندی کے بعد تیل کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں، یقیناً اس میں مزید کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک […]