پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

روسی تیل بردار جہاز ہمارے تحویل میں ،چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، فرانس نے صاف انکار کردیا

روسی تیل بردار جہاز ہمارے تحویل میں ،چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، فرانس نے صاف انکار کردیا

بین الاقوامی بحری صورتحال کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں روسی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

حکام کے مطابق یہ روسی تیل بردار جہاز اس وقت تحویل میں لیا گیا جب اس پر غلط جھنڈا لگے ہونے کا انکشاف ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں برطانیہ کی معاونت بھی حاصل تھی، جس کے بعد جہاز کو روکا گیا اور قانونی کارروائی شروع کی گئی۔

دوسری جانب فرانس نے اس معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جہاز کو چھوڑنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ فرانسیسی حکام کے مطابق معاملہ بین الاقوامی قوانین کے تحت دیکھا جا رہا ہے اور حتمی فیصلہ تحقیقات کے بعد کیا جائے گا۔مزید پیش رفت کا انتظار کیا جا رہا ہے جبکہ کشیدگی کے امکانات بھی بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image