Roze News

منشیات فروش انمول عرف پنکی کی طبیعت خراب ،ہسپتال ریفر

انمول پنکی کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ میں کون سی بیماریاں سامنے آئیں؟جانئے

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

منشیات فروش انمول عرف پنکی کی طبیعت خراب ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق طبیعت خرابی کا بہانہ کرکے پنکی کو طبی معائنہ کیلئے پولیس سرجن آفس لے جایا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ بغدادی تھانے کی خاتون پولیس اہلکار لے کر آئیں،گردوں اورمعدے میں تکلیف، دمہ کی شکایت  کے ساتھ لایا گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے کسی قسم کے نمونے لینے کیلئے درخواست نہیں دی،  پنکی کو  سرکاری ہسپتال کے مختلف وارڈ میں ریفر کیا گیا ہے،ایکسرے سمیت مختلف ٹیسٹ تجویز کئے گئے۔