Roze News

پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

ایک لیٹر تیل بھی جانے نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز امریکا کیلئے قبرستان بن سکتی ؛ ایران

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے, شپنگ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد سے اب تک 3 ایل این جی جہاز کراچی پہنچے ہیں۔