پاکستان تازہ ترین

207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 عازمین حج حجازمقدس پہنچ گئے

207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 عازمین حج حجازمقدس پہنچ گئے

پاکستان سے 207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔
سرکاری حج کوٹے کا 44 فیصد مکمل ہوگیا،اب تک 135 پروازیں مدینہ منورہ اور 72 پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکی ہیں،پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 12 ہزار 111 پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے،85 فیصد سرکاری عازمین مکہ مکرمہ جبکہ 15 فیصد مدینہ منورہ میں مقیم ہیں۔

عازمین حج کی خدمت کے لیے 652 خدام الحجاج، 255 طبی عملہ اور 183 مذہبی امور کے اہلکار تعینات ہیں،مکہ مکرمہ میں 791، مدینہ میں 280 اور جدہ میں 19 اہلکار خدمات انجام دے رہے ہیں،حرم پاک میں آمد و رفت آسان بنانے کے لیے 230 بسیں اور ٹرانسپورٹ پلان مکمل فعال ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image