تازہ ترین

ملک ہے تو ہم ہیں، ایک ٹولہ اسرائیل اور بھارت کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے: امیر مقام

شانگلہ: وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ یہ ملک ہے تو ہم ہیں اور سیاست بھی ہوگی۔ امیر مقام نے شانگلہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹولہ اسرائیل اور بھارت کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وہ ٹولہ کہہ رہا ہے محرم کے بعد احتجاج کریں گے، عوام اس ٹولے […]

Read More
پاکستان

ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور:ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق ندی نالوں اور دریاں میں طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا، دریائے کابل، سندھ، چناب، سوات، چترال، ہنزہ اور دیگر ندی نالوں کے بہا میں اضافہ متوقع ہے، شمال مشرقی پنجاب، جنوبی بلوچستان […]

Read More
تازہ ترین

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے موقع پر عزاداری کے سلسلے میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔جلوس کی گزرگاہوں پر دکانیں اور مارکیٹیں سیل کردی گئی ہیں، جلوس میں شریک عزادار ماتم، زنجیر زنی اور سینہ کوبی کریں گے۔ لاہور میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ دربارِ […]

Read More
تازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد:ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پنجاب کے کئی شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے اسلام آباد اور شمال مشرقی پنجاب میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں کے […]

Read More
پاکستان

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل

کراچی:جرمن ماہرین کے دورہ پاکستان کے دوران ای گیٹس کا بنیادی ڈیزائن فائنل ہوگیا، جدت کے حامل منصوبے کے تحت اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب ہوگی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق جرمن ماہرین کی نگرانی میں ای گیٹ منصوبہ بروقت اور بغیر تاخیر کے جاری ہے، 3 روزہ ورکشاپس میں […]

Read More
تازہ ترین

ملک میں مغربی ہواوۤں کی اۤمد، آج سے شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

لاہور: مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی جو مختلف علاقوں میں بارش اور ڑالہ باری کا سبب بن سکتی ہیں۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج سے جمعرات تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف […]

Read More
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی تیز ہواوۤں کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور:ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی تیز ہواں کے ساتھ بارش امکان ہے۔پنجاب میں گزشتہ روز تیز ہواں اور بارش کے باعث موسم پھر خوشگوار ہوگیا، شہریوں نے گرمی کی شدت کم ہونے پر سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں آج بھی تیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان […]

Read More
پاکستان

ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہوسکتا، بار بار الیکشن کروانے سے عوام کے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں پارٹیوں کو سنجیدہ ہونا […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں آج سے 29 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ،الرٹ جاری

طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب پنجاب اور سندھ بھر میں 25 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے آج سے پنجاب میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، […]

Read More
کھیل

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں سورج آج بھی اپنی گرمی سے عوام کو ستائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جب کہ سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدت میں کمی آئی […]

Read More