پاکستان تازہ ترین دنیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی۔

ادھر ملائیشین میڈیا کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ ہفتے کو منائی جائے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image