پاکستان

ملک کو حکومت نہیں ، مزدور چلا رہاہے ، سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ غریب مزدور پاکستان کی خاطر اپنا خون نچھا ور کررہا ہے ملک کو حکومت نہیں مزدور چلا رہاہے ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنجاب اسمبلی کے سامنے مزدور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یکم مئی یہ پوری دنیا میں لوگ […]

Read More
پاکستان

ملک میں آئینی نہیں سیاسی تنازع ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں اسوقت آئینی تنازع نہیں ، سیاسی تنازع ہے یہ تنازع اس لیے پیدا ہوا کیونکہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں کس جمہوری روایت کے تحت نہیں بلکہ بقول ان کے سابق […]

Read More
موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ رجہ حرارت نواب شاہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔حیدر آباد ،ودیگر علاقوں میں چالیس ڈگری ریکارڈ کیاگیا ۔کراچی میں 35 ملتان […]

Read More
دنیا

بھارت اس سال کے وسط تک سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا

اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپو لیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق اس سال کے وسط تک بھارت زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا۔مزید تیس لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو پیچھے چھوڑ ودے گا۔اقوام متحدہ کی اسٹیٹ […]

Read More
پاکستان

آج ملک کی تاریخ کا سنہر ا دن ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد: شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے ، ایک بیان میں سازشیہ مری نے کہا کہ سابق صدر نے آج کے دن صدر کو حاصل اختیارات پارلیمان کو واپس کیے تھے۔انہوں نے کہاکہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ذریعے سابق صدرزردری نے جمہوریت کو مضبوط کیا، آج […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

شمال مشرقی بلوچستان ، پنجاب ، کے پی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی ، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے ۔مختلف برساتی نالوں میںطغیانی سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں ہیں بارش سے گندم ،خربوزے ، ٹماٹر اور دیگر فصلوں کے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ہرنائی میں بارش سے مکان […]

Read More