رمضان

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ۔ خلیجی ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانی بھی عید کی خوشیاں منانے کے ساتھ پاکستان کے لیے دعا گو ہیں۔  ترکیہ، لبنان، یمن، فلسطین اور عراق میں بھی آج عید ہے ۔ سیکیورٹی خدشات کے […]

Read More
تازہ ترین رمضان

19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو

سپارکو کا کہنا ہے کہ  شوال کا چاند 19 مارچ کو صبح 6  بج کر 23 منٹ پرپیدا ہوگا۔ سپارکو کا بتانا ہے کہ  19 مارچ کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ سپارکو کے مطابق  19 مارچ کی شام شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم […]

Read More
تازہ ترین رمضان صحت

اگر رمضان کا روزہ بغیر کسی عذر کے نہیں رکھا تو اسکا کفارہ ادا ہوگا یا صرف قضا روزہ رکھا جائیگا؟

سوال: یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ اگر کسی نے رمضان کا روزہ رکھ لیا اور پھر عذرِ شرعی کے بغیر اُسے توڑ دیا، تو اُس پر کفارہ لازم ہے ، لیکن اگر کسی نے بدقسمتی سے رمضان کا روزہ سرے سے رکھا ہی نہیں، بلکہ اُسے چھوڑ دیا ہے، تو ازروئے شرع اس پر […]

Read More
تازہ ترین رمضان

میدان اُحد میں وہ مبارک مسجد جہاں نبی کریم ﷺ نے صحتیابی کے بعد نماز ادا کی!

مدینہ منورہ (9 مارچ 2026) آج کے میدان اُحد میں وہ مسجد موجود ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے صحتیابی کے بعد نماز ادا کی تھی۔ مدینہ منورہ مسلمانوں کے لیے مقدس شہر ہے۔ اس پاکیزہ شہر کی فضائیں آج بھی نبی مکرم ﷺ کی خوشبو معطر اور ہر گوشہ آپ کا نقش قدم ثبت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین رمضان

کیا مسافر سفر کی بناء پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟

سوال: کیا مسافر سفر کی بناء پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک میں مسافر یا عارضی مریض کو عذر کی بناء پر روزہ چھوڑنے کی رخصت دی ہے، لیکن یہ بھی فرمایا: ’’اور اگر تم روزہ رکھ لو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو، (سورۃالبقرہ:184)‘‘، حدیث پاک میں […]

Read More
رمضان معیشت و تجارت

زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: 1- ایک عورت کے پاس 10سے 11 لاکھ کا سونا اور چاندی ہے  پورے سال میں مختلف مواقع پر باری باری کرکے استعمال کرتی ہے، اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ 2- دوسرا اس نے زیور خریدا ہے ،سال پورا نہیں ہوا تھا کہ 7مہینے بعد رمضان المبارک آیا اس پر وہ عورت […]

Read More
تازہ ترین رمضان

رمضان المبارک کے آغاز پرملک بھر میں نماز تراویح کے روح پرور اجتماعات

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں نماز تراویح کے روح پرور اجتماعات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مختلف مساجد اور دیگر مقامات پر نماز تراویح ادا کی گئی۔ ملک کے مختلف حصوں سے شہادتوں کی وصولی کے بعد یہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین […]

Read More
تازہ ترین رمضان

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1447ھ کا چاندنظر آگیا،پہلا روزہ کل(جمعرات) ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ ماہ رمضان کے چاند کی رویت کا اعلان چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔ دوسری جانب بنگلادیش […]

Read More
دنیا رمضان

بھارت میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا

بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل (جمعرات 19 فروری) پہلا روزہ ہوگا۔ بھارتی شہر الہ آباد میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔ دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ […]

Read More
تازہ ترین رمضان

زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟

زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟ سوال: زکوٰۃ کی رقم کسی ایک فرد کو دی جاسکتی ہے یا زیادہ میں بانٹنا مستحسن ہے؟ جواب: زکوٰۃ دینے والے کو اختیار ہے کہ چاہے تو ایک ہی مستحق فرد کو اپنی زکوٰۃ کی پوری رقم دے […]

Read More