جنین میں 6.9 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

جنوبی امریکی ملک پیرو کے علاقے جنین (Junín) میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے جھٹکوں سے مختلف علاقوں میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے خاصے شدید محسوس کیے گئے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں عمارتوں، سڑکوں اور دیگر بنیادی […]
ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عراقچی کی تصدیق

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ایران کے سرکاری اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق دو روزہ منصوبہ اب بھی زیر غور ہے، واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا، […]