Roze News

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

ایمرجنسی

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں وفاقی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے ایک نیا آرڈیننس جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں حکومتی ذرائع کے حوالے سےبتایا گیا ہے کہ وزیراعظم […]

معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

شازیہ خشک

معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، گلوکاری چھوڑنے کی وجہ بھی بتادی۔شازیہ خشک نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےانکشاف کیا کہ وہ 2018 سے ہی گائیکی چھوڑ چکی ہیں، یہ فیصلہ اللہ اور اسلام کی خاطرکیا۔شازیہ خشک سندھی لوک موسیقی کا معروف نام ہیں،وہ اپنے مقبول گیت ’’لال میری […]

پاکستان میں فیول سپورٹ اسکیم کو مرحلہ وار ختم کیا جائے، آئی ایم ایف

فیول سپورٹ اسکیم

اسلام آباد: ترجمان آئی ایم ایف نے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے فیول سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ فیول سپورٹ اسکیم کو مرحلہ وار ختم کیا جائے۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ مستقبل میں فیول سپورٹ محدود اور وقت […]

پاکستانی نوجوان کی محبت میں اٹلی کی دوشیزہ جہلم پہنچ گئی

اٹلی کی دوشیزہ

 پاکستانی نوجوان کی محبت  اطالوی  لڑکی کو  صوبہ پنجاب کے شہر جہلم  کھینچ لائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اطالوی لڑکی جیسمین اور جہلم کے رہائشی پاکستانی نوجوان حیدر کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ بعد ازاں اٹلی سے تعلق رکھنے والی جیسمین  اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی […]

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارتی کھلاڑیوں کے جارحانہ جشن اور نامناسب اشاروں پر کڑی تنقید

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے جارحانہ جشن اور نامناسب اشاروں پر کرکٹ حلقوں میں کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔بھارت کی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیا کپ کی فتح کا جشن انتہائی نامناسب انداز میں منایا، بھارتی میڈیا نے بھی جشن کو […]

امریکا میں فضائی آپریشن آج بھی تعطل کا شکار، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

پروازیں منسوخ

امریکا میں فضائی سفر کا بحران شدت اختیار کرگیا فضائی حدود کھلنے کے باوجود ایئرلائنز معمول کے مطابق آج بھی پروازیں بحال کرنے میں ناکام ہیں جس کے باعث ہزاروں مسافر مختلف ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔فلائٹ اویئر کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتے کے روز امریکا آنے اور یہاں سے روانہ ہونے […]

غزہ میں شدید سردی اور طوفانی بارش فلسطینیوں کے لیے امتحان بن گئی

غزہ میں شدید سردی اور طوفانی بارش فلسطینیوں کے لیے امتحان بن گئی

غزہ کے فلسطینیوں کے لیے شدید سردی اور طوفانی بارش امتحان بن گئی۔فلسطینی اسرائیلی حملوں کے ساتھ موسم کی سختیاں بھی برداشت کررہے ہیں، غزہ میں شدید بارش کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے 70 ہزار خیمیں زیرآب آگئے۔شدید سردی میں بچوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں، اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے امداد نہ ملنے سے […]

آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کا تحفظ: سمندری حدود میں امریکی ایف 16 طیاروں کا گشت

آبنائے ہرمز

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے سمندری علاقوں میں اپنی فضائی نگرانی مزید فعال کردی جہاں امریکی فضائیہ کے ایف 16 لڑاکا طیارے گشت کررہے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ایف 16 لڑاکا طیارے خطے کے سمندری علاقوں میں فضائی گشت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس کارروائی کا مقصد سمندری راستوں کی نگرانی اور تیل […]

یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین:پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کے قیام کی حمایت کا اعادہ

فلسطین

اسلام آباد: پاکستان نے فلسطینی ریاست کی آزادی کے اعلان کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر فلسطین کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دفتر خارجہ کی جانب […]

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش برفباری

بارش برفباری

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔وادی نیلم کےزیریں علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں گریس، اڑنگ کیل،شونٹھر اور سرگن میں برفباری ہوئی،وادی لیپہ کے پہاڑوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ […]