Roze News

دنانیر مبین نے عالمی سطح پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

دنانیر مبین

پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ماسکو میںInternational Eurasian فلم ایوارڈز (جسے Diamond Butterfly فلم ایوارڈ بھی کہا جاتا ہے)کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت کی۔ اس ایوارڈ شو میں اداکارہ دنانیر مبین کو بھی نامزد کیا گیا تھا جہاں انہوں […]

تحریک انصاف میں گروپنگ نہیں، ڈسپلن کا فقدان ہے: شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں گروپنگ نہیں بلکہ ڈسپلن کا فقدان ہے۔شوکت یوسفزئی نےکہا پارٹی قیادت کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر انہیں بہت دکھ ہوا ہے، پارٹی کو موجودہ مشکلات سے نکالنے کے لیے باہمی مفاہمت اور اتحاد […]

اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

صبا قمر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر صبا قمر کی دسمبر میں شادی کے حوالے سے افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم اب اداکارہ نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

آئینی فریم ورک کے تحت نئے انتظامی یونٹس کے حامی ہیں، امیرجماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئینی فریم ورک کے تحت نئے انتظامی یونٹس بنانے کے حق میں ہے۔لاہور میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی 29 نومبر کو مینار پاکستان پر بڑا پاور شو کرے گی، حکومت جلسہ روکنے کی […]

ایک دن میں 4 ارب روپے کا سونا نکالے جانے کا الزام، شوکت یوسفزئی کا اہم بیان

شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کی جانب سے ایک دن میں چار ارب روپے کا سونا نکالے جانے کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی لیے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو، نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبر […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ

گرانٹ

اسلام آباد: تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں نے وفاق کو خصوصی گرانٹ فراہم کی ہے، جو آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت دی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق اس بار وفاق کی […]

پنجاب حکومت کی گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کو دینے کی منظوری

منظوری

پنجاب حکومت نے گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ (پی اے ایف) کو دینے کی منظوری دے دی۔سرکاری دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت اور پی اے ایف کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی منظوری دی گئی، جس میں جدید جیٹ کی دیکھ بھال، تکنیکی معاملات اور مالی انتظامات شامل ہیں۔ ایڈیشنل […]

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کیلئے عالمی وفود کی اسلام آباد آمد جاری

اقتصادی تعاون تنظیم

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائےخارجہ کونسل کے 30 اہم اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف ممالک اورعالمی تنظیموں کےاعلیٰ حکام کی اسلام آباد آمد جاری ہے۔اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30 اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان، ترکیہ اور عالمی تنظیموں کے نمائندے اسلام آباد پہنچ گئے۔قازقستان کےنائب وزیرخارجہ ارمان ایساگالیف […]

کے پی سے ایک دن میں 90 کلوگرام سونا نکالاجاتا ہے، جو افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے، اختیار ولی خان

کے پی سے ایک دن میں 90 کلوگرام سونا نکالاجاتا ہے، جو افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے، اختیار ولی خان

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے دعوی کیا کہ کے پی سےایک دن میں 90 کلو گرام سونا نکالا جاتا ہے،جسکا 80 فیصد افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کےپی میں روزانہ نکالے جانے والے سونے کی مالیت 4 ارب روپے […]

امریکا نے یورپ کے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یوکرین جنگ کے بعد یورپ کے لیے نئے دفاعی اور سلامتی ڈھانچے میں روس کو بھی شامل کرنے کی تجویز پیش کردی جس پر کئی یورپی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔فرانسیسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے […]