صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، ان کے تحفظ اور سکیورٹی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں: گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صحافت اور ریاست کا آپس میں گہرا تعلق ہے، ریاست اور معاشرے کی تعمیر میں میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ خیبرپختونخوا کے صحافیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں، صحافیوں کو درپیش مالی مشکلات اور دیگر مسائل […]