Roze News

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا

ٹک ٹاکر کو وہیل چیئر پر اسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا، 1 بجکر 40 منٹ پر چیف جسٹس کے چیمبر لے جایا گیا، 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت 10 نومبر تک منظور کرلی گئی؛ فیصل عباس کھر کی خبر سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب کے دوران مچنے […]

سعودی وزیر دفاع ایک ارب ڈالر نقد لے کر تہران گئے؟ حوثیوں کے حملے رکوانے کے لیے خفیہ معاہدے کا دعویٰ

سعودی وزیر دفاع ایک ارب ڈالر نقد لے کر تہران گئے؟ حوثیوں کے حملے رکوانے کے لیے خفیہ معاہدے کا دعویٰ

ریاض نے ایران کی ثالثی کے ذریعے حوثیوں کے ساتھ مفاہمت کی کوشش کی ہے، جس کا مقصد سعودی سرزمین اور اہم تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کو روکنا ہے.سابق سی آئی افسر جان کریاکو کا دعوی سعودی عرب کی جانب سے یمن کے حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے رکوانے کے لیے […]

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے تناظر میں عالمی تجارت کے تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے متبادل تجارتی راستے تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔صدر اردوان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے تنازع نے عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کو درپیش خطرات کو نمایاں […]

ایران دفاعی تیاری کی اعلیٰ سطح پر، جنگ روکنے کیلئے گیند امریکا کے کورٹ میں ہے: باقر قالیباف

باقر قالیباف

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا اور ملک اس وقت دفاعی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے۔پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی […]

وفاقی وزیر کا پی ٹی آئی رہنما سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق امور پر گفتگو

وفاقی وزیر

پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر سے وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جب کہ دونوں رہنماؤں نے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق طارق فضل چوہدری نے عامر ڈوگر سے پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست کی […]

ایران معاہدہ کرنے کا خواہش مند ہے، زیادہ امکان یہی ہے کہ ہم معاہدہ کرلیں گے، امریکی صدر

امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں ہم جنگ میں ہیں، ہم اس وقت کوئی باقاعدہ جنگ نہیں لڑ رہے، یہ روایتی جنگ نہیں ہے،یہ بہت محدود نوعیت کی جنگ ہے۔فاکس نیوز کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران معاہدہ کرنے کا شدید خواہش مند ہے، معاہدہ نہ کیا […]

علاقائی سلامتی کے نظام میں غیر ملکی طاقتوں کی فوجی موجودگی نہیں چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک سے ایران کی کوئی دشمنی نہیں، ایران خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات اور علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے گا، […]

جنگ بندی معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی

جنگ بندی معاہدہ

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ ایک ہفتے میں تیسری بار قطری وفد تہران پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزیراعظم کے مشیر کی سربراہی میں وفد نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ جس میں ممکنہ امریکی ایرانی معاہدے کے مسودے پر بات […]

ایران نے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مسترد کر دیا

ایرانی افزودگی

تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تہران اس اقدام پر کسی صورت رضامند نہیں ہوگا۔اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری پروگرام ہمیشہ پُرامن رہا ہے اور آج بھی پُرامن […]

اسلام آباد ، ٹیلی میڈیسن سروسز کے دائرہ کار میں مزید وسیع

مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی قیادت میں وزارتِ قومی صحت اور صحت کہانی کے اشتراک سے اسلام آباد کے مزید 10 بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) میں ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں وزارتِ قومی صحت اور صحت کہانی کے مابین مفاہمتی یادداشت (MoU) پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام […]