Roze News

گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

واردات کے بعد ملزم سرفراز گرفتاری سے بچنے کے لیے گوجرانوالہ سے فرار ہو کر کراچی پہنچ گیا تھا، بعد ازاں بلوچستان کی سرحدی پٹی میں روپوش ہونے کی کوشش کر رہا تھا؛ پولیس حکام صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کے روز دلہن کو سرِعام فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمے […]