مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی تعاون کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو سعودی عرب کے دفاع کے لیے ضرورت پڑنے پر فوجی معاونت فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب یمن کے حوثی گروپ کے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔پارلیمانی منظوری بند کمرہ اجلاس میں دی […]
ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو امریکی شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو یورپ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سان ڈیاگو اور لاس اینجلس سمیت امریکا کے دیگر شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔امریکی ریاست مسیسیپی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے […]
گیس کانیا شیڈول جان کر شہریوں نے سر پکڑ لئے

اسلام آباد: سردیوں میں گیس کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث گھریلو صارفین کو گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، مجوزہ شیڈول کے تحت صارفین کو 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق ہوم ورک […]
بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر پر مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت سے محروم ہیں، انہیں […]
پاکستان، ترکیہ، سعودی حکام کا دورہ امریکی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کا ثبوت ہے: محسن رضائی

تہران: ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام کا دورہ امریکی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کا ثبوت ہے۔ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کے سیکرٹری محسن رضائی نے بیان میں کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب مسائل کا حل باہمی تعاون میں دیکھتے ہیں۔ […]