دعائیں قبول! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کر دیا ہے ، پیٹرول 1 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی […]
پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کو بند کرنے کے لیے ایک ہزار کنٹینر لگانے کا فیصلہ

22 ہزار اہلکار تعینات ہونگے، 15 ہزار پنجاب دو ہزار سندھ سے آئیں گے، اہلکاروں کے ناشتے و کھانے کیلئے انتظامات شروع پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی پلان تشکیل دیا جانے لگا، صرف اسلام آباد میں 22 ہزار سے زائد اہلکار اور افسران تعینات کیے جائیں گے. ذرائع […]
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئی حکمت عملی پر پارٹی میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا اور اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ […]
کوئی بھی حکومت اپنی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی، قاسم خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی حکومت اپنی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہوتی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ پاکستان کے عوام کے پاس اب بہت کم راستے […]
پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان کی فائرنگ، قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والا ملزم ہلاک

بڈھ بیر پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں قبروں کی بے حرمتی کے مقدمے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہوگیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی ٹیم زیرِ حراست ملزم سلمان ولد افغان کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے شیخان قبرستان […]
صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس میں ایرانی صدر سے ملاقات کیلئے تیار ہیں: روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر ایرانی حکام سمیت کسی بھی رہنما سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ مارکو روبیو کے مطابق ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات تاحال طے نہیں ہوئی، تاہم امریکا ایرانی صدر سے ملاقات کے لیے […]
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ایم ون موٹروے کل شام سے اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ ترجمان کے مطابق فتح جنگ، ترنول، سنگجانی، براہمہ باہتر، برہان، ہزارہ موٹروے اور غازی انٹرچینجز بھی بند رہیں گے۔ موٹروے پولیس کے مطابق […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کیلئے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے سندھ سے 2 ہزار اہلکار مانگے ہیں، پنجاب اور سندھ سے 3 ڈی آئی جیز، 7 ایس ایس پیز اور 18 ایس پیزبھی طلب کیے […]
میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایران کو تباہ کردیں یا انہیں دوبارہ پنپنے دیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا آج ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ طاقتور ہے، امریکا آگے […]
ہم اسلام آباد میں دھاوا بولنے یا فتح کرنے نہیں آرہے، ہم دو پیروں اور ہاتھوں کے ساتھ آئیں گے، شفیع جان

وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان کا کہنا ہے کہ ہم اسلام آباد میں دھاوا بولنے یا فتح کرنے نہیں آرہے، ہم دو پیروں اور ہاتھوں کے ساتھ آئیں گے، ہمارے پاس کوئی چیز نہیں ہوگی، اگر حکومت کی تیاری پوری ہے تو ہماری ان سے زیادہ تیاری ہے، ہم حکومت سے وَنس فار آل چھٹکارا چاہتے […]