Roze News

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ اور پلے بیک گلوکارہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق رانی مکھرجی کے خاندان کی جانب سے جاری بیان میں کرشنا مکھرجی کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے، خاندان نے بتایا کہ ان کا انتقال آج دوپہرہوا۔خاندان کی جانب […]

روس میں پارلیمانی انتخابات: حکمران جماعت واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی

روس کی جانب سے 2022 میں کنٹرول میں لیے گئے 4 یوکرینی علاقوں میں بھی ووٹنگ ہوئی۔ روس کے ایوانِ زیریں (اسٹیٹ ڈوما) کے انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی جماعت ’یونائیٹڈ رشیا‘ نے واضح کامیابی حاصل کی ہے۔ ان انتخابات میں 2022 میں جنگ کے آغاز […]

علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟ جانیے

میں نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا اپنا فائدہ نہ ہو تو وہ کسی کا بھی نہیں ہے، علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم […]

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 […]

ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ختم، ایرانی صدر نیویارک سے تہران روانہ

ایران کے صدر مسعود پزشکیان تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ایرانی صدر مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ […]

ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے: حاقان فیدان کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ترک صدر

ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے قائم ہونے والے دفاعی اتحاد کو یمن کے طویل بحران کی بنیاد پر ناکام قرار دینا مناسب نہیں، کیونکہ ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے۔ نیویارک میں ’ترکیہ اور امریکا تعلقات: صد سالہ دور میں‘ […]

اٹلی، اسکولوں میں برقع و حجاب پر پابندی، غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم کرنے کی تیاری

اٹلی، اسکولوں میں برقع و حجاب پر پابندی، غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم کرنے کی تیاری

ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ اطالوی بچے خود کو کلاس رومز میں اقلیت محسوس کریں،وزیراعظم میلونی اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اسکولوں میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے اور برقع و حجاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک قانونی اقدام کی تیاری کر رہی ہے۔غیر […]

ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر

ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر

  اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ انصاف نہ ملے، بات نہ سنی جائے اور اس پر احتجاج نہ کرنے کا مطالبہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ لانگ مارچ ضرور ہوگا ہم اسلام آباد آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفت گو میں […]

اقوم متحدہ کا اجلاس دنیا میں جنگوں کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا، ایرانی صدر

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

  ​​​​​​​تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس دنیا میں اعتماد بحال کرنے اور جنگ و خونریزی کے خاتمے کی کوششوں میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے یہ بات نیویارک روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔ ایرانی صدر کے مطابق اس سال […]

جماعت اسلامی کاوزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کردیا

  ملتان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کا فون آیا تھا اور انہوں نے ہم سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست […]