Roze News

 ٹرمپ 100سال میں امریکی کرنسی پر نمودار ہونے والے پہلے زندہ صدر

امریکی کرنسی پر پہلے زندہ صدر

  واشنگٹن: امریکی وزارتِ خزانہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والے سکے جاری کیے ہیں جس کے بعد وہ ایک صدی کے دوران امریکی کرنسی پر نمودار ہونے والے پہلے زندہ صدر بن گئے ہیں۔ امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں جاری ہونے والے اس ایک ڈالر کے سکے پر ٹرمپ کی […]

ایران سے کشیدگی، امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی تعیناتی بڑھا دی

امریکا نے ایران کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایرانی فوج

  واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی تعیناتی کی مدت 2027 تک بڑھا دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے خطے میں تعینات بعض امریکی فوجیوں کی موجودگی میں توسیع کی منظوری دی ہے۔ امریکی بحری،فضائی اور دیگر دفاعی یونٹس خطےمیں بدستور موجود رہیں […]

جماعت اسلامی کی پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال

عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے: حافظ نعیم

  لاہور:جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ لاہور دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب زبردستی کرتے ہیں،آج کی ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان […]

پولیس ملازمین کی بیٹیوں‌ کی شادی، بڑی خوشخبری آگئی

پولیس ملازمین کی بیٹیوں‌ کی شادی، بڑی خوشخبری آگئی

پنجاب میں پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے بڑا اقدام کیا ہے جس کی پولیس ویلفیئر بورڈ نے منظوری دے دی ہے۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ملازمین کی بیٹیوں کے ویڈنگ گفٹ میں نمایاں اضافہ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کی بیٹیوں کے لیے ویڈنگ گفٹ 1 لاکھ روپے سے […]