آبنائے ہرمز میں امریکا کا بڑا آپریشن، 18 ملین بیرل تیل کے 40جہازوں کو باحفاظت گزار دیا

امریکی فوج نے منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 40 تجارتی جہازوں کو سکیورٹی فراہم کی، جن پر مجموعی طور پر تقریباً 18 ملین بیرل تیل لدا ہوا تھا۔ یہ جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کی جانب سے کیا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا حفاظتی آپریشن تھا۔ […]
امریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبِیو نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک ایران کو امریکی پابندیوں سے بچنے میں مدد دیں گے انہیں بھی امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برائن کِل میڈ شو کو انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبِیو نے بھارت اور ایران کے درمیان ممکنہ تجارتی معاہدے کی اطلاعات […]
گلگت بلتستان، پختونخوا اور آزاد کشمیر میں جھیلوں کے پھٹنے کے باعث ممکنہ سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں جھیلوں کے پھٹنے کے باعث ممکنہ سیلاب کے خطرات کی وجہ سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ممکنہ سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں اور بڑھتے […]
پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ سے 1.75 ارب ڈالر حاصل کرلیے

پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ سے 1.75 ارب ڈالر حاصل کرلیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ساڑھے 5 سالہ یورو بانڈ پر پاکستان نے 7.50 فیصد کوپن ریٹ مقرر کیا، پاکستان نے 10 سالہ یورو بانڈ سے 1.25 ارب ڈالر حاصل کرلیے جب کہ 10 سالہ یورو بانڈ پر پاکستان نے 7.90 فیصد کوپن ریٹ […]
اداکاری کیلئے گیارہویں جماعت کے بعد تعلیم چھوڑنے پر افسوس ہے:کرینہ کپور کا انکشاف

بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں ہٹ فلمیں کرنے کے باوجود کرینہ کپور اپنی زندگی میں کیے گئے ایک فیصلے سے ناخوش ہیں۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں نے […]
نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی

بشکیک: کرغستان میں جاری چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان نے رسہ کشی کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستانی رسہ کشی ٹیم کے سربراہ نواب فرقان خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے دوسرے مقابلے میں کوریا کے خلاف بھی کامیابی […]
روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا

لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس مبینہ طور پر کئی سال سے ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے کے […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

برمنگھم: پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی تیاریوں کیلئے برمنگھم پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے 9 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔ […]
مریم نواز نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی جی پی آر ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں مریم نواز شریف نے ڈی جی پی […]
بچوں کو سکول جانے میں آسانی کیلئے 288 میٹر بلند لفٹ تعمیر

یوننان: چین کے صوبے یوننان میں دشوار گزار پہاڑی علاقے میں سکول جانے والے بچوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے بنائی گئی ایک منفرد بیرونی لفٹ کی مقبولیت کے بعد اب اس کے ساتھ دوسری لفٹ بھی تعمیر کر دی گئی ہے۔ 2022 میں نِژوہے گرینڈ کینین میں 268 میٹر بلند چنگیون لیڈر لفٹ […]